Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیاری ایکسپریس وے پرحادثہ: 4افرادجاں بحق

Now Reading:

لیاری ایکسپریس وے پرحادثہ: 4افرادجاں بحق

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پرٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افرادجاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔

کراچی لیاری ایکسپریس پر ٹریفک حادثہ تیزرفتار گاڑی  کے الٹ جانے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں سڑک کے قریب موجود 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی میں موجود بچے سمیت 3 افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے ڈرائیور سمیت کار میں موجود 2 افراد کو گرفتار کرلیا، کار ڈرائیور نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ حادثے کے مقام پراچانک ایک شخص سامنے آیا جسے بچاتے ہوئے کار بے قابو ہوگئی۔

ڈرائیور نے اپنے بیان میں کہا کہ کار کا اسٹیئرنگ بائیں جانب مڑگیا جہاں کچھ لوگ سوئے ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق حراست میں لیے جانیوالے افراد شیرشاہ کے رہائشی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر