Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ختم کرنے کیلئے تجویز پر 10ہزار روپے انعام

Now Reading:

کورونا ختم کرنے کیلئے تجویز پر 10ہزار روپے انعام
the second phase of Corona Virus is critical all across the World

 بھارتی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا کے خاتمےکے لئے تجویز پیش کرنے پر انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 بھارتی ویب سائٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو شہری کورونا سے لڑنے اور ختم کرنے کے لیے بہترین تجویز پیش کرے گا اُسے 10 ہزار روپے بطور انعام دیئے جائیں گے ۔

ویب سائٹ  کے  مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت یکم جولائی سے ایک عوامی مہم شروع کرنے جا رہی ہے جس میں شہریوں کی جانب سے وبائی بیماری کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تجاویز لی جائیں گی۔

حکومت کے مطابق شہری یہ تجویز لکھ کر یا ایک منٹ کی ویڈیو بنا کر بھی حکومت کو دے سکتے ہیں، اس مہم میں جیتنے والے -کو حکومت کی جانب سے انعام میں 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے ، ان تجاوزیز میں سے 100 بہترین تجاویز کو منتخب کیا  جائے گا اور ہر فرد کو10ہزار روپے ملیں گے۔

اتر پردیش کے محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری امیت موہن پرساد نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کا اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے ساتھ چاہتی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ عوام آگے آئیں اور اپنے آئیڈیاز کے ذریعے بتائیں کے اس وائرس کے ساتھ کیسے لڑا جا سکتا ہے اور اسے ختم کرنے کے لیے اس کے خلاف کیسے آگاہی پھیلائی جا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر