
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ آج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایک سے زیادہ لیب کو ایک ساتھ ٹیسٹ بھیجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پی سی بی محتاط ہوگیا،کرکٹ بورڈ نے گزشتہ رات ریزرو کھلاڑیوں کے بھی ٹیسٹ کروا دئیے تھے۔
پی سی بی حکام کے مطابق تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا ٹیسٹنگ ان کے اپنے اپنے شہروں میں ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News