Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف سخت آپریشن

Now Reading:

ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف سخت آپریشن
mask

کورونا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے شہریوں اور دوکانداروں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ماسک نہ پہننے اور سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر12افراد کو گرفتار کرلیا گیا، درجنوں افراد پر 12200روپے جرمانہ کیا گیا۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 ہوٹل اور 19 دوکانیں سیل کی گئ ، ٹریفک ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے 13 گاڑیوں کے مالکان کو جرمانے کئے گئے۔

مختلف علاقوں میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 4ورکشاپس اور 2فیکٹریاں سیل کی گئیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 98 ہزار 943 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 2 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے ملک میں 63 ہزار 476 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 33 ہزار 465 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر