Advertisement
Advertisement
Advertisement

2020صدارتی الیکشن میں شکست ہوئی تو پھر کچھ اور کروں گا

Now Reading:

2020صدارتی الیکشن میں شکست ہوئی تو پھر کچھ اور کروں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن میں شکست ہوئی تو پھر کچھ اور کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کو ختم کرنا ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک ہولڈز پر پابندی عائد کرنا اچھی چیز ہے کچھ حالات کے لیے ہمیں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ملک میں پولیس کا مضبوط قانون دیکھنا چاہتا ہوں۔

دوسری جانب امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر معذرت کر لی ہے۔

Advertisement

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیشنڈ افسر کی حیثیت سےاور وردی میں وہاں موجودگی وہ اپنی غلطی سمجھتے ہیں، انہیں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے سفاکانہ قتل پر غصہ ہے۔

امریکی جنرل مارک ملی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تجویز کی دوبارہ مخالفت کی کہ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے ملک میں فوجی دستے تعینات کیے جائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر