Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی ایل میں “کالو” کہہ کر پکارا جاتا تھا، ڈیرن سیمی کا انکشاف

Now Reading:

آئی پی ایل میں “کالو” کہہ کر پکارا جاتا تھا، ڈیرن سیمی کا انکشاف

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نسلی تعصب پر مبنی نام سے پکارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ڈیرن سیمی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد کیلئے کھیلتا تھا تو مجھے اور سری لنکا کے کھلاڑی تھیسارا پریرا کو ’کالو‘ کہا جاتا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے لگتا تھا ’کالو‘ کا مطلب طاقتور گھوڑا ہوتاہے لیکن اب اس کے اصل معنی معلوم ہوئے جس پر غصہ ہوں۔

 گزشتہ دنوں ڈیرن سیمی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور کرکٹ بورڈز سے امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں امریکی ریاست َمنی سوٹا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس حراست میں ہلاکت ہوگئی تھی، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے امریکا میں شدید احتجاج کیا جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر