
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 13 پیسے سستی ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی 13 پیسے سستی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 168.18 روپے سے کم ہو کر 168.05 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/DDi7icLamT pic.twitter.com/f6JH7aQj14
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) June 30, 2020
واضح رہے کہ گزشتہ روز پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 52 پیسے مہنگا ہو گیا تھا۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 168.18 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News