Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس فِری بجٹ کے نام پر تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں ملا

Now Reading:

ٹیکس فِری بجٹ کے نام پر تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں ملا
بجٹ

ٓئندہ مالی سال کے بجٹ پر چھوٹے تاجروں نے کہا کہ ریلیف اور ٹیکس فِری بجٹ کے نام پر تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں ملا، جبکہ برآمد کنندگان نے حکومت سے برآمدی صنعت کےلیے مراعات دینے کا مطالبہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق تاجروں نے بجٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے کاروباری حالات خراب رہے ہیں، ایف بی آر  ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرے۔

دوسری جانب صدر سرحد چیمبر آف کامرس نےکہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریب عوام کے لیے کچھ نہیں رکھا، سرکاری ملازمین کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، 2018 سے مسلسل ہمیں ترقی کے لحاظ سے ناکامی ہو رہی ہے۔

صدر چمبر آف کامرس رانا سکندر اعظم نے کہا کہ برآمدی سکیٹر کو درآمدی ڈیوٹیز کے مد میں ریلیف ملنا چاہیے تھا، تیل سستا ہونے کے باوجود بجلی اور گیس کے ریٹس کم نہیں کیے گئے۔

فیصل آباد چمبر آف کامرس نے کہا کہ بجٹ میں صنعتکاروں اور تاجروں کی تجاویز کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر