Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان نے پاکستان کو خوبصورت ملک قرار دے دیا

Now Reading:

حلیمہ سلطان نے پاکستان کو خوبصورت ملک قرار دے دیا

 

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ 

 ارطغرل غازی اور اس کے تما م کردارپاکستان میں اس قدر مقبول ہوچکے ہیں کہ اس نے کامیابی میں ترکی جہاں یہ ڈرامہ تیار کیا گیا تھا کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔

عام پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ نامور شخصیات بھی اس ڈرامے کے مداح ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکش ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” میں ” حلیمہ سلطان” کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ اسراء بلجیک نے پاکستانیوں کے لئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا اور فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کی  پاکستان کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے جاری پیغام میں اسراء نے لکھا کہ ترکی اور پاکستان میں رہنے والے میرے دوستوں اور فینز کے لیے ایک خوبصورت ملک کی طرف سے خوبصورت پیغام۔

https://www.instagram.com/p/CAF1TC0DbO5/

اسراء بلجیک (حلیمہ سلطان) نے اپنے ٹویٹ میں عندیہ دیا کہ امید ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گی

Advertisement

اداکارہ نےگورنمنٹ آف پاکستان کا ’ہیش ٹیگ‘ بھی لکھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ’دیرلیش ارطغرل‘ کو اُردو زبان میں ڈب کرکے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے جوکہ اب ہر پاکستانی کا پسندیدہ ڈرامہ بھی بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر