Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل، سمندری طوفان ’نثارگا‘ کا خدشہ

Now Reading:

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل، سمندری طوفان ’نثارگا‘ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ کم ہونے کے باعث ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والا ڈپریشن کراچی سے 1285کلومیٹر جبکہ ممبئی سے 580 کلو میٹر دور ہے۔

سردار سرفراز کا کہناہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں ڈپریشن سمندری طوفان ’نثارگا‘ میں تبدیل ہوسکتا ہے، جس کا رخ ممبئی یا گجرات کی جانب رہے گا۔

ڈی جی میٹ نے  بتایا کہ پاکستان کے ساحل کو سمندری طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے، تاہم ماہی گیر گہرے سمندر میں جاتے ہوئے احتیاط کریں۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں تین دن مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہے گا البتہ کراچی میں نچلی سطح کے بادلوں کے باعث بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر