گھوٹکی میں دو بچے واٹر کورس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہناہے کہ دادلغاری کے گاؤں علی نائچ میں 3 سالہ آفتاب اور 2 سالہ حسنین پتافی واٹر کورس کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک واٹر کورس میں گرگئے اور ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے بچوں کی لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
