Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی صدر کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا

Now Reading:

فرانسیسی صدر کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا
فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر کی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

 غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی سربراہی میں اعتدال پسند طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ گرین پارٹی کئی شہروں میں لوکل باڈیز کے انتخابات میں کامیاب قرار دی جا رہی ہے۔

فرانس میں گزشتہ روز (اتوار) کو روز بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ایک پولنگ دن بھرجاری رہی۔

انتخابات  میں  میکرون مقرب اور فرانس کے وزیراعظم اڈورڈ فلپ نے شمالی ساحلی شہر لوھاور کے میئر کی سیٹ پر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تاہم وزیراعظم فلپ کو میئر اور وزارت عظمیٰ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا کیونکہ فرانسیسی آئین کے تحت کوئی ایک ریاستی عہدیدار بہ یک وقت دو عہدوں پرفائز نہیں رہ سکتا۔

Advertisement

 گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں صدر کی جماعت کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں کرسکی جبکہ دو سال قبل ہونے والے مقامی انتخابات میں صدر عمانویل کی جماعت مقامی انتخابات میں غیرمعمولی اکثریت کے ساتھ کامیاب قرار پائی تھی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر