Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلازما سے کورونا مریضوں کے علاج کا فیصلہ

Now Reading:

پلازما سے کورونا مریضوں کے علاج کا فیصلہ
مزید 4244

اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے صحتیاب مریضوں کے پلازما سے کورونا مریضوں کے علاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پلازما رجسٹری مہم کا آغاز، صحتیاب مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائیگا، اس ضمن میں وفاقی دارالحکومت میں پلازما رجسٹری مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔

 ذرائع میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مطابق پلازمار جسٹری مہم کا آغاز ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ نےکیا ہے، مہم کا نام اسلام آباد پلازما رجسٹری انیشیٹیو رکھا گیا ہے

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگراحتیاط نہ کی توبہت مشکل وقت آنے والا ہے، طے کردہ ضابطہ کار (ایس او پیز ) پر عمل کریں گے تو کیسز تیزی سے نہیں بڑھیں گے۔

وزیراعظم نے عوام میں کورونا سے متعلق آگاہی دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور تمام کاروبار اور اداروں کو جاری کردہ ضابطہ کار پر عمل درآمد کا پابند کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر