Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی یوم بحرکےموقع پر سربراہ پاک بحریہ کا خصوصی پیغام

Now Reading:

عالمی یوم بحرکےموقع پر سربراہ پاک بحریہ کا خصوصی پیغام

عالمی یوم بحر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کا کہناہے کہ عالمی یوم بحر سمندروں کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے مربوط بین الاقوامی کاوشیں یقینی بنانے کا دن ہے

 نیول چیف کا کہناہے کہ سمندر انسانیت کی خوشحالی اور معاشی ترقی کا مشترکہ وسیلہ اور زمینی حیات کی بقاء کے لئے نا گزیر ہیں۔

سربراہ پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ سمندری وسائل کے محفوظ، دیر پا اور جدت پر مبنی طریقوں سے استعمال کے لئے سرگرم ہے۔

عالمی یوم بحر کے دن پرنیول چیف کا مزید کہنا تھا کہ انسانی اور صنعتی فضلے، بحری جہازوں سےتیل کے رساؤ اور ماہی گیری کے ممنوعہ طریقوں کی روک تھام میں بھی پاک بحریہ بھرپور کردار اداکررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر