Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق تازہ بیان

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق تازہ بیان
CM Sindh speaks over the statement of PM Imran Khan

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 1150 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، آج مزید 27 افراد وبا سے انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وبائی مرض سے آج صوبے میں 27 مریضوں کی اموات ہوئیں جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد1205 ہوچکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 5103 نئے ٹیسٹ کیے گئے، صوبے بھر میں اب تک 414248 ٹیسٹ ہوچکے ہیں، سندھ میں مجموعی طور پ 76318 کرونا کے کیسزرپورٹ ہوئے۔

ان کا کہنا ہے کہ آج مزید 1252 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، مجموعی طور پر اب تک 41992 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اس وقت 33121 مریض زیرعلاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر