Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو بڑی باتیں نہ کریں، اجمل وزیر

Now Reading:

بلاول بھٹو بڑی باتیں نہ کریں، اجمل وزیر
سوشل میڈیا پر پولیس

مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرنے کہا کہ کہ  بلاول بھٹو بڑی باتیں  نہ کریں، قبائلی اضلاع کی ذمہ داری دوسرے صوبوں پر بھی ہے، دوسرے صوبے بھی حصہ دیں تاکہ قبائلی اضلاع کی محرومیاں ختم ہوں۔

پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجمل وزیر نے کہا کہ کوروناکی وجہ سےمشکل صورتحال کاسامناہے، مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن زیادہ کیسز والے علاقوں میں لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے زیادہ کیسز والے اضلاع، علاقوں اور گلیوں تک میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا رہے ہیں۔

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہناتھا کہ ایئر پورٹ پر فلائٹس بحال کر دی گئی ہیں، اس سے قبل اسپشل پروازیں چلائی جا رہی تھیں، اوورسیز پاکستانیوں کو اس پیش رفت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

اجمل وزیر کا کہناتھا کہ ائیرپورٹ پر مزید اقدامات بھی کیے گئے ہیں، 5 مزید اسکینرز لگائے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر