Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت نے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم کردیں

Now Reading:

کویت نے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم کردیں

کویت نے کورونا سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا تاہم پاکستان سمیت 7 ممالک پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ بیٹنگ کے بعد حکومت نے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم اگست سے کویت کے شہری اور رہائشی ملک سے باہر اور واپس آ سکتے ہیں تاہم 7 ممالک کے افراد پر ملک میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔

پابندی والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان، بھارت، فلپائن، بنگلادیش، نیپال، ایران اور سری لنکا شامل ہیں۔ان ممالک کے افراد پر کویت کے دروازے فی الحال بند رہیں گے۔

کویت نے مارچ میں کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی تاہم ملک سے واپس جانے والوں کے لیے خصوصی پروازیں چلائی جارہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر