Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

Now Reading:

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

ایلویرا قدرت کی جانب سے عطا کردہ وہ تحفہ ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔

ایلویرا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جس میں جلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے ، سرکی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف او رحسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ایلوویرا میں اِن سب بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں بھی انتہائی حیرت انگیز صلاحتیں موجود ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ایلوویرا کے  جوس کا روزانہ استعمال کیا جائے تو اس سے موٹاپےاور جسم کی چربی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

قدری جڑی بوٹی 96 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ وٹامن اے، سی اور ای، فولک ایسڈ، وٹامن بی 12اور کولین سے بھرپور ہے۔ اس میں کیلشیم، کوپر، میگنیشیم، مینگنیز، سیلینیم، سوڈیم، زنک اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی شامل ہیں جوکہ جسم کی اضافی چربی پگھلانے اور وزن میں کمی کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

روزانہ نہار منہ ایلوویرا کا جوس پی لیا جائے تو اس میں موجود معدنیات وزن کی کمی میں مدد دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے جوس کا استعمال نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بناتا ہے،معدے میں موجود غذاؤں کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ تیزابیت، السراور معدہ کے زخموں اور سوزش کو ختم کرتا ہےاورقبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے پیٹ بالکل صاف ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر