Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل نے ملازمین کو مزید 1 سال تک گھروں سے کام کی اجازت دیدی

Now Reading:

گوگل نے ملازمین کو مزید 1 سال تک گھروں سے کام کی اجازت دیدی

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنے بیشتر ملازمین کو مزید ایک سال تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی، جس کے بعد ملازمین اب جولائی 2021 تک گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔

کورونا وبا کے خطرات سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت گوگل نے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دے رکھی ہیں۔

انتہائی ضروری عملے کو دفتری امور کے انجام دہی کے لیے دفاتر میں آنے کی اجازت ہے جس کے لیے انہیں خصوصی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔

گوگل کے سی ای او سندر پچاری نے ملازمین کو بذریعہ ای میل گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے آئندہ کے ٹاسک کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ آپشن کے تحت پالیسی کو مدنظر رکھنے کا کہا ہے۔

انہوں نے ملازمین کو بتایا کہ وہ ملازمین جن کے لیے دفاتر آنا ضروری نہیں وہ گھروں اور متبادل جہگوں سے اپنی سہولت کے مطابق 30جون 2021 تک کام جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر