Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، کار شو روم میں ڈکیتی کی بڑی واردات سامنے آگئی

Now Reading:

کراچی، کار شو روم میں ڈکیتی کی بڑی واردات سامنے آگئی
سال 2021میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر مسلح ملزمان کار شوروم میں ڈکیتی کی بڑی واردات کرنے کے بعد بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات سوا 9بجے گاڑیوں کے شو روم میں ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی۔

پولیس نے کار شوروم کے مالک کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 ملزمان شور روم میں ڈکیتی کی واردات کرنے کے لیے گاڑی پر سوار ہوکر آئے تھے۔

ایف آئی آر کے مطابق تین مسلح ملزمان کار شوروم میں اندر داخل ہوئے جب کہ ان کا ایک ساتھی بیک اپ کے طور پر باہر گاڑی میں موجود تھا۔

Advertisement

کار شوروم کے مالک عبدا لرحیم کے مطابق مسلح ملزمان نے شوروم سے دو کروڑ 38 لاکھ روپے کی نقدی لوٹی ہے۔

مسلح ملزمان فرار ہوتے وقت اپنے ہمراہ شوروم میں موجود لیپ ٹاپ سمیت دیگر قیمتی سامان بھی لے گئے ہیں۔

واردات کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر