Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان 2023ء تک وزیرِ اعظم رہیں گے، چوہدری سرور

Now Reading:

عمران خان 2023ء تک وزیرِ اعظم رہیں گے، چوہدری سرور

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمران خان 2023ء تک وزیرِ اعظم رہیں گے، ملک میں اب کر پشن کا دور واپس آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گورنر پنجاب سے صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ جہانزیب کچھی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ پہلی بار ملک میں شفافیت اور میرٹ کے مطابق فیصلے ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان احتجاج کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے لیڈر نہیں ہیں، سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ 2023ء کے انتخابات کا انتظار کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر