شیخو پورہ میں پولیس وین کو حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 اہل کار زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں موٹر وے پر ہرن مینار انٹر چینج کے قریب پولیس وین ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں وین میں سوار 5 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے جنہیں وین سے نکال کر ایمبولینسوں کے ذریعے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو زرائع کے مطابق وین حادثے کے زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
