Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری متوقع طور پر آج شام لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےلاہور آمد پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان رابطے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹوزرداری اور لیگی قائدین میں آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے پر مشاورت ہوگی۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان بھی  آج لاہور کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح اور قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کاسنگ بنیاد رکھیں گے۔

دورہ لاہور پر عمران خان مون سون شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگائیں گے۔ وزیراعظم قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ کاسنگ بنیاد رکھیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ قائداعظم بزنس پارک ایک ہزار 536 ایکڑر قبے پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر