Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے ،اسد قیصر

Now Reading:

کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے ،اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے، یہ میری زندگی کا بڑا متحان تھا اور قرنطینہ میری زندگی کا غیر معمولی واقعہ تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےاپنے کورونا کے حوالے سے تجربے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس بیماری کو سنجیدہ لیں،اگر کسی کو سینے میں تکلیف ہو تو فوری چیک اپ کرائیں، جب میں اسپتال میں تھا وہ لمحات میرے لیے کافی مشکل تھے۔

اسد قیصر کا کہناتھا کہ بیماری کے دوران متوازن غذا لی، ادرک اور پودینے کا استعمال کیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن مناسب ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر