
مریم ا ورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی ، نا لائقی اور بد انتظامی کی وجہ سے آٹا بحران آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ا ورنگزیب نے پنجاب میں آٹا ایک با ر پھر مہنگا ہو نے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دوائی، چینی، پٹرول چور مافیا اب عوام کا آٹا چوری کر رہا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت فوڈ سیکیورٹی کا بحران پیدا کرکے قومی سلامتی سے کھیل رہی ہے۔
گندم کی مس مینجمنٹ سے بحران پیدا اورقیمت زیادہ ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News