مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے مظالم نہ رک سکے ، تازہ کارروائی کے دوران ضلع کلگام کے علاقے ناگناڈ چممر میں مزید 3 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہید کیا گیا جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس کو معطل کردیا گیا اورعلاقے کے تمام داخلی وخارجی راستوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب مقبوضہ وادی میں ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں کااحتجاج جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
