Advertisement
Advertisement
Advertisement

تہران کے حساس علاقے میں آگ لگ گئی

Now Reading:

تہران کے حساس علاقے میں آگ لگ گئی

تہران میں پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت اہم شخصیات کے رہائشی علاقے میں آگ لگ گئی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں واقع رہائشی کمپلیکس میں موجود پارک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، اس رہائشی کمپلیکس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت دیگر اہم شخصیات رہائش پذیر ہیں۔

تہران پولیس کے ڈپٹی چیف نے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ پر قابو پالیا گیاہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق رہائشی کمپلیکس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی سمیت دیگر کمانڈرز اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہائش پزیر ہیں جبکہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ، سابق کمانڈر اور پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر کی رہائش بھی اسی جگہ ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ قاسم سلیمانی بھی اسی جگہ رہائش پذیر تھے۔

Advertisement

ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ جون کے آخر سے ملٹری، انڈسٹریل، نیو کلیئر، آئل ریفائنریز، پاور پلانٹس اور دیگر کاروباری مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر