Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحٰی پر قربانی سے متعلق ایس او پیز تیار

Now Reading:

عیدالاضحٰی پر قربانی سے متعلق ایس او پیز تیار
قربانی

سندھ حکومت نے قربانی کے حوالے سے ایس او پیز تیار کرلیں  ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایس او پیز کے تحت مخصوص مقامات پر فریضہ قربانی سرانجام دیا جائے گا اور گندگی پھیلانے ،آلائشیں پھینکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قربانی کے حوالے سے ایس او پیز تیار کرلی گئیں ہیں  جس  کے تحت  مخصوص مقامات پر فریضہ قربانی سرانجام دیا جائے گا۔

وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ یونین کونسلزکی سطح پر قربانی کیلئے جگہیں مختص کی گئی ہیں، سالڈ ویسٹ بورڈ آلائشیں اٹھا کر ٹھکانے لگائے گا۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ انفرادی قربانی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور گندگی پھیلانے اور آلائشیں پھینکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Advertisement

وزیر بلدیات کقا کہنا تھا کہ  بلدیاتی نمائندگان کیساتھ ضلعی انتظامیہ رابطے میں رہے گی اور اضلاع کی حدودمیں ڈی سیزاجتماعی قربانی کاانعقادیقینی بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر