
قومی اسمبلی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے منتخب ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ قومی اسمبلی اسامہ قادری نےقومی اسمبلی میں اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے۔
بعد ازاں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے بھی تحریکِ انصاف کے ارکان کا ساتھ دیتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement