امریکا میں گذشتہ روز طوفانی بارش اور گرج چمک کے نتیجے میں بجلی کڑکنے کے واقعے نے دور دور تک لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
تفصیلات کے مطابق مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے، دلفریب منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک مجسمہ آزادی پر پڑی تو آسمان بجلی مختلف رنگ میں ڈھل گیا۔
اس دلچسپ اور حیرت انگیز منظر کو اپنے موبائل کیمروں کی مدد سے محفوظ کرلیا۔
یہ منفرد اور دلکش مناظر سے بھرپور بجلی کڑکنے کی ویڈیو نہ صرف لوگوں کو حیران کررہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ یاد گار بن گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
