Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہوگئے

Now Reading:

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہوگئے

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک کورونا وائرس کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر مستعفی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیوڈ کلارک نے لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی کی اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل پر تنقید کی جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جسنڈا آرڈرن نے ڈیوڈ کلارک کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق ڈیوڈ کلارک نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران اپنے خاندان کو ساحل پر لے جا کر لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی کی تھی۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ میں 1530 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 18 فعال ہیں۔ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 22 جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 1490 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر