Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر اختیارت منتقل

Now Reading:

امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر اختیارت منتقل

امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیے ہیں۔

خبررساں ادارے کے مطابق امیرکویت کو قبل ازیں طبی ٹیسٹوں کے لیے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ امیری دیوان کے امور کے وزیر شیخ علی
جراح الصباح نے بتایا ہے کہ امیر شیخ صباح الاحمد کے مختلف طبی معائنے کیے جائیں گے۔ فی الوقت ان کی صحت بہتر ہے۔

شیخ صباح الاحمد الجابر کی اس وقت عمر 91 سال ہے اور وہ 2006سے کویت کے امیر ہیں۔اس سے پہلے وہ 50 سال سے زیادہ عرصے تک ملک کی خارجہ پالیسی کے نگران رہے تھے۔

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امیر کویت سے فون پر بات کی ہے اور ان کی خیریت دریافت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر