فرانس کے وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت مستعفیٰ ہوگئی ہے جبکہ فرانسیسی ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے فلیپے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
