Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

Now Reading:

عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
سمارٹ لاک

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ عید الفطر کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مویشی منڈیوں کے داخلی راستوں پر اسکریننگ کے لیے کاؤنٹر قائم کیا جائے گا۔

اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار بڑھانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کر دیا گیا۔

Advertisement

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق نے مزید کہا کہ حکومت کے لیے انسانی جانوں کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے جبکہ بازاروں میں خریداری سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر