ضلع خیبر کے دریائے کابل میں مقامی غوطہ خوروں کی کوششوں کے باعث ڈوبنے والے ایک شخص کی لاش کو 4 روز گزر جانے کے بعد نکال لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے
تفصیلات کے مطابق دریائے کابل میں ڈوبنے والے دو مقامی نوجوانوں کی تلاش کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔
دریا میں ڈوبنےوالےدونوں نوجوانوں کی تلاش کےلیے مقامی غوطہ خوروں کی مدد لی گئی جنہوں نے چار روز بعد دریا سے ایک لاش نکالی لی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔
ڈپٹی کمشنر کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کو تین تین لاکھ لاکھ روپےکے امدادی چیک دئیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
