Advertisement
Advertisement
Advertisement

وبا کے دوران بنیادی ضروریات پر خرچے بڑھے ہیں ، سروے

Now Reading:

وبا کے دوران بنیادی ضروریات پر خرچے بڑھے ہیں ، سروے
سروے

 حالیہ جاری سروے رپورٹ کے مطابق وبا کے دوران بنیادی ضروریات پر خرچ  میں اضافہ ہوا ہے  ۔

گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق حکومت کی جانب سے کوروناکے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے لاک ڈاؤن باعث عوام کے خرچے بڑھ گئے ہیں۔

سروے کے مطابق عوام کا سودا سلف کا خرچہ 33 فیصد بڑھ گيا  جبکہ  دواؤں اور گھریلو صفائی کے سامان پر 32، 32 فیصد خرچ بڑھا۔

گیلپ کے مطابق ٹیلی فون اور موبائل فون پر خرچ میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

  سروے کے مطابق لانڈری کے خرچ  میں  27  فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ذاتی نگہداشت کے خرچ  میں  27  فیصد اضافہ ہوا  ہے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر