
لاہور میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ستوکتلہ میں پولیس نےلڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو دھرلیا۔
پولیس کے مطابق ستوکتلہ کے محنت کش نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی 12 سالہ بیٹی کو محلے دار نوجوان نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہناہے کہ زیادتی کا شکار لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں لڑکی کے اہل خانہ نے احتجاج بھی کیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News