لاہورمیں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں۔
نیب ذرائع کا کہناہے کہ سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں اور انہوں نے 8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ 97 ہزار 806 روپے کی سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے۔
سلمان شہباز کے پاس چنیوٹ پاور میں ایک ارب 70 کروڑ 86 لاکھ 36 ہزار کے شیئرز ہیں جب کہ ان کے پاس چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں کروڑوں روپے مالیت کی 209 کنازل زرعی اراضی بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
