Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں

Now Reading:

ہم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج کے دن کی منا سبت سے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ، جس میں انھوں نے لکھا کہ آج کے دن کشمیری نمائندوں نے پاکستان سے الحاق کی تاریخی قرار داد منظور کی، ہم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

Advertisement

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ کشمیریوں کا عزم اور پاکستان کے ساتھ ان کا تعلق مضبوط ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں،اس دن کو منانے کا مقصد اس عہد کی تجدید کرنا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور اسکے پاکستان سے الحاق تک جدوجہد جاری رہے گی۔

انیس جولائی 1947 کو کشمیریوں نے نظریاتی طور پر پاکستان سے رشتہ جوڑ کر الحاق کا فیصلہ کیا، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس کے دوران کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کی گئی۔

کشمیر ی اس دن اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ الحاق تک تحریک جاری رکھی جائے گی۔

جذبہ آزادی سے سرشار کشمیریوں کا آج بھی یہی نعرہ ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر