Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھکر ، غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل

Now Reading:

بھکر ، غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل
قتل

-بھکر میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق پنجاب کے شہر بھکر کے علاقے دریاخان کے نواحی علاقے کاٹھ موڑ میں خاتون کے خاوند نے بھائی اور والد کے ہمراہ خاتون اور مرد دونوں کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ چھپانے کے لیے پولیس کو اطلاع دیئے بغیر خاتون کی تدفین کردی گئی جبکہ زخمی شخص کو ورثا اُسے علاج کے لیے ملتان لے کر جا رہے تھے کہ وہ بھی دم توڑ گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے مقتول کی لاش قبضہ میں لےکر اسپتال منتقل کردی ہے ۔

 واقعے کا مقدمہ 29 نامزد اور 8 نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی قبر کشائی کے لیے علاقہ مجسڑیٹ کو درخواست دی گئی ہے۔ قتل ہونے والے مرد اور عورت کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ مقتولین قریبی رشتہ دار تھے اور دونوں خاندان جنوبی وزیر ستان کے رہائشی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر