Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کو نیب نےطلب کرلیا

Now Reading:

ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کو نیب نےطلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیر خارجہ اور ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں دوبارہ طلب کرلیاگیا۔

نیب لاہور کےترجمان کے مطابق  خواجہ آصف کو  26 جون کو طلب کیا گیا  تھا تاہم  قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے باعث ان کی جانب سے دوبارہ نئی تاریخ مانگی گئی تھی۔

ترجمان نے بتایا کہ خواجہ آصف کے وکیل نجم الحسن نے نیب حکام کو جواب جمع کرایا تھا تاہم  نیب حکام نے جواب کا جائزہ لینے کے بعد غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئےانہیں  دوبارہ طلب کرلیا۔

 خواجہ آصف کو کل 3 جولائی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر