Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک نے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا

Now Reading:

کے الیکٹرک نے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا
case on the privatization of KESC is now dismissed

کے الیکٹرک نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھا ہے جس میں ادارے کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کے لیے تیار ہیں۔

خط کے متن کے مطابق پچھلے سالوں کی سرمایہ کاری، آئندہ کے منصوبوں پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ 900 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر گزشتہ سال سے کام جاری ہے، پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 2021 میں کام شروع کردیگا۔

کےالیکٹرک کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اجلاس میں شہر کے مسائل، کنڈے، غیر قانونی اسٹریٹ لائٹس، کیبلز کے نقصانات پر بات ہوگی جبکہ کےالیکٹرک گورنر سندھ کو بارشوں سے متعلق اپنی تیاریوں سے بھی آگاہ کرے گا۔

دوسری جانب کراچی میں مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں کو اذیت کا سامنا ہے۔ ساتھ ہی گھروں میں آن لائن کلاسز کے ذریعے اپنی تعلیم جاری رکھنے والے طلباء کو بھی شدید مشکلات ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر