Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی قوم سے عید الاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل

Now Reading:

وزیراعظم کی قوم سے عید الاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل
PM IK condolences on the passing of Prince Khalifa Bin Salman Al Khalifa

وزیراعظم عمران خان نے قوم سےعید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پراگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کےزیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا، احتیاط سےہی صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے وہ نہ ہو جیسا پچھلی عید پر کیاگیا، کورونا تیزی سےپھیلنےسےاسپتالوں پربہت دباؤپڑا، کوروناکیسزبڑھنےپرلاک ڈاؤن سمیت دیگر اقدامات کئےگئے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ نے بہت کرم کیا ہے، دنیا کے مقابلے میں مشکل وقت سے نکل آئیں گے ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کےمثبت نتائج سامنے آئے، احتیاط سےہی صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر