Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ

Now Reading:

عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ
رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہےکہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے تاہم عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ ہیں۔

 میڈیا سے بات چیت میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مائنس ون کی بات وزیر اعظم کو پتہ ہو گی کہ کہاں سے ہو رہی ہے، مائنس ون پر اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر بات کریں گے تاہم (ن) لیگ کو اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی بات پیپلزپارٹی کی جانب سے آئی ہے، اے پی سی میں اس پر بات کریں گے۔

ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے 6 ارکان وہی ہیں جو سال پہلے بھی گئے تھے۔ اگر یہی ان کی کارکردگی ہے تو جلد 60 سے 70 لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر دوسری طرف آ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر