Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکی ائیر لائنز کا پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

Now Reading:

غیر ملکی ائیر لائنز کا پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری
airport currency counter

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قطر، اتحاد اور امارات ائیرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے ۔

نئے ہدایت نامے کے مطابق پاکستان سے بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لئے کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان سے بیرون ملک روانگی سے چار دن قبل ائیر لائنز کی منظور شدہ لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کروانا ہوں گے۔

قطر، اتحاد اور امارات ایئرلائنز  کے ذریعے سفر کرنے کے خواہش مند افراد لیبارٹریز کی فہرست متعلقہ ایئر لائن کے دفاتر، ان کی ویب سائٹ یا ٹریول ایجنٹس سے معلوم کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر