Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی کوریا نے پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

Now Reading:

جنوبی کوریا نے پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

جنوبی کوریا اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائیٹ

ANASIS-II

خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا۔

جنوبی کوریا نے پرائیوٹ راکٹ کمپنی اسپیس ایکس کی مدد سے دفاعی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسپیس ایکس کے حکام نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر ویڈیو بھی جاری کی۔

Advertisement

دوسری جانب جنوبی کوریا کے دفاعی حکام نے ایک بیان میں کہا سیٹلائٹ امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناورل ایئرفورس اسٹیشن سے شام 5 بجکر 30 منٹ پر خلاء میں بھیجا گیا جس کے بعد جنوبی کوریا اپنا دفاعی سیٹلائٹ رکھنے والے 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو اب ہمیں مستقل اور محفوظ کمیونیکشن فراہم کرے گا۔

جنوب کورین دفاعی حکام نے بتایا کہ امید کی جارہی ہے کہ دفاعی سیٹلائٹ 2 ہفتوں تک اپنے مطلوبہ مدار کی سطح پر پہنچ جائے گا ۔

انہوں نے بتایا کہ اکتوبر میں سیٹلائٹ کی ٹیسٹنگ کے بعد جنوبی کوریا کی فوج اس نظام کو سنبھال لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر