Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوبرس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں

Now Reading:

دوبرس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں
usman

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی شفاف حکومت آج تک نہیں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں موجودہ حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتےہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے، دوبرس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں ہے۔

عثمان بزدار نے کرپشن کے خاتمے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کی لوٹ مارکی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی ہے، لوٹ مار کے راستے بند کردیئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب کرپشن اور لوٹ مار کا دور واپس نہیں آئے گا، مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑنے والوں کے لیے پاکستان کی سیاست میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن کی منفی سیاست تیزی سے ختم ہو رہی ہے ، ہماری حکومت نے وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑا ہے ، اپوزیشن کے پاس باتیں کرنے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر