سماجی را بطے کی ویب سائٹ فیس بک نےا امریکی صدارتی انتخاب سے قبل سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جو بائیڈن نے فیس بک اشتہارات سے متعلق کہا تھا کہ فیس بُک سیاسی اشتہارات چلانے سے پہلے اُن کی سچائی جانچ لیا کرے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلا غ کے مطابق اس پابندی پر غور سے متعلق فیس بک کے ترجمان نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے بھی اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
