Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کا چینی سیاست دانوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

Now Reading:

امریکا کا چینی سیاست دانوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان
مائیک پومپیو

امریکا کی جانب سے چینی سیاست دانوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کا دعویٰ ہے کہ چینی سیاست دان سنکیانگ میں مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کے ذمہ دار ہیں۔

 خبر ایجنسی نے بتایا کہ چین پر بڑے پیمانے پر نظربندیوں ، مذہبی ظلم و ستم کا الزام عائد کیا گیا ہے،ان پابندیوں میں سنکیانگ کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما چن کوانگو اور دو دیگر عہدیدار شامل ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا سنکیانگ میں ‘خوفناک اور منظم زیادتیوں’ کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا سنکیانگ میں ہونے والی زیادتیوں کے ذمہ دار سمجھے جانے والے کمیونسٹ پارٹی کے دیگر عہدیداروں پر بھی اضافی ویزا پابندیاں عائد کررہا ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کمیونسٹ پارٹی کے عہدیداروں کے اہل خانہ بھی پابندیوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر