Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی بارش کا امکان

Now Reading:

آج بھی بارش کا امکان
rain

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب سندھ کے شہروں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص اور مٹھی میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر، کراچی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر